تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 اگست 2012
وقت اشاعت: 11:52

نیوزی لینڈ،بھڑکنے والے آتش فشاں کی قریبی فوٹیج بنا لی گئی

جیو نیوز - ویلنگٹن… نیوزی لینڈ میں ایک صدی بعد بھڑکنے والے آتش فشاں کی سائنسدانوں نے قریبی فوٹیج بنالی جس میں سے مسلسل دھواں اور راکھ نکل رہی ہے۔ نیوزی لینڈ کے آتش فشاں Tongariro سے 20 ہزا فٹ بلند آگ اور دھوئیں کے بادل بلند ہورہے ہیں، جس سے اندور ن ملک پروازوں کو مشکلات کا سامنا ہے ،، دھوئیں اور موٹی سرمئی راکھ کی وجہ سے مقامی افراد زیادہ تر گھروں میں رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں ۔ گزشتہ روزآتش فشاں کی آواز بھی گئی ، ماہرین ارضیات کے مطابق دوسرے آتش فشاں کے بھی آگ اور لاوا اگلنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.