تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:7

بھارت،ہما چل پردیش میں بس کھائی میں گرنے سے40افراد ہلاک

جیو نیوز - نئی دہلی… بھارت کے علاقے ہما چل پردیش میں بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 40 افرادہلاک ہو گئے۔ بارتی ٹی وی کے مطابق بس میں 70 افراد سوارتھے۔ حادثے کے نتیجے میں20افراد زخمی بھی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق بس دلیرا سے چمبا جارہی تھی جب راجیرہ کے مقام پر یہ کھائی میں جاگری۔ مرنے والوں میں زیادہ تر اکا تعلق چمبا ضلع سے تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.