تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 اگست 2012
وقت اشاعت: 18:2

میکسیکو میں گاڑی سے 14 افراد کی لاشیں برآمد

جیو نیوز - میکسیکو سٹی… شمالی میکسیکو کے شہر سان لوئس پٹوسی میں ایک گاڑی سے 14 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ گاڑی میکسیکو کی ریاست کاوہاؤلہ سے اغواء کی گئی تھی۔پولیس کی اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں تاہم لاشوں کے پاس سے کسی قسم کا پیغام یا کوئی اور چیز نہیں ملی۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.