تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 اگست 2012
وقت اشاعت: 9:1

امریکا: واشنگٹن کے جنگلوں میں لگی آگ قابو سے باہر ہونے لگی

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی ریاست واشنگٹن کے جنگلوں میں لگی آگ پھیلتی جا رہی ہے جس پر قابو پانے کیلئے فائر فائٹرزہیلی کاپٹروں کی مدد لینے پر مجبور ہوگئے۔بلیک ہاک اور چنیوک ہیلی کاپٹروں کے زریعے قریبی جھیلوں سے پانی لے کر آسمان کو لپکتے شعلوں پر ڈالا جا رہا ہے تاکہ پانچ دنوں سے لگی آگ کو مزید بے قابو ہونے سے روکا جا سکے۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق اب تک جنگل میں لگی اس آگ نے ستر سے زیادہ گھروں اورتیئس ہزار ایکڑ اراضی کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔ امدادی کارروائیوں میں اب تک دو فائر فائٹرز بھی زخمی ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.