تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اگست 2012
وقت اشاعت: 19:53

وینزویلا کی جیل میں ہنگامہ آرائی، قیدیوں سمیت 20 افراد ہلاک

جیو نیوز - کراکس … لاطینی امریکا کے ملک وینزویلا کی جیل میں زبرست ہنگامہ آرائی میں 20 افراد مارے گئے۔ وزیر جیل خانہ جات آرئس وریلا کے مطابق ہنگامہ اتوار کی رات ہوا، جس میں 20 افراد مارے گئے، مرنیوالوں میں قیدیوں کا ایک رشتے دار بھی شامل ہے۔وزیر جیل وینزویلا نے ہنگامے کی وجہ نہیں بتائی، تاہم بتایا ہے کہ صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.