تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 اگست 2012
وقت اشاعت: 10:21

ایتھوپیا کے وزیراعظم انتقال کر گئے،نائب وزیراعظم نے عہدہ سنبھال لیا

جیو نیوز - عدیس ابابا…ایتھوپیا کے وزیراعظم میلیز زوانی انتقال کر گئے، نائب وزیراعظم نے عہدہ سنبھال لیاہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق جولائی سے زیرعلاج 57سالہ وزیراعظم کے متعلق میڈیا میں ان کی صحت کے حوالے سے خبریں گردش کررہی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.