22 اگست 2012
وقت اشاعت: 20:5
کینیا میں سیاحوں کا طیارہ گرکر تباہ،14 سیاح سوار تھے
جیو نیوز - نیروبی…کینیا کے ماسائی مارا پارک میں سیاحوں کو لے جانیوالا طیارہ گرکر تباہ ہو گیا ،طیارے میں14سیاح سوار تھے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طیارہ گرنے سے4 مسافرہلاک ہو گئے۔