تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 اگست 2012
وقت اشاعت: 16:2

روس ، چھوٹے طیارے کے حادثہ میں 2افراد ہلاک

جیو نیوز - ماسکو…روس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے کے حادثہ میں 2افراد ہلاک ہوگئے ۔ روس کی وزارت ہنگامی حالات کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ کے قریب ایک چھوٹا سیسنا طیارہ گر کر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں طیارے میں سواردونوں افراد ہلاک ہوگئے۔ وزارت کے مطابق وہ پرواز کے چند منٹ بعد ہی حادثے کا شکار ہوکر ایئرپورٹ کے قریب ایک میدان میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.