25 اگست 2012
وقت اشاعت: 4:15
مقبوضہ کشمیرمیں دو خواتین سیلابی ریلے میں بہہ گئیں
جیو نیوز - سرینگر… مقبوضہ کشمیر میں راجوری اور مہور کے علاقوں میں دو خواتین سیلابی ریلے میں بہہ گئیں جبکہ ضلع سامبا میں بارش کے باعث ایک فیکٹری کی دیوار گرنے سے تین خواتین سمیت چار مزدور ملبے تلے دب گئے۔