تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 اگست 2012
وقت اشاعت: 13:19

افغانستان : طالبان کا چیک پوسٹ پر حملہ،10 فوجی ہلاک

جیو نیوز - کوئٹہ…افغانستان میں طالبان نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 10 فوجیوں کو ہلاک کردیا، حکام کے مطابق جنوبی صوبے ہلمند میں آج علی الصبح فوجی چیک پوسٹ کونشانہ بنایاگیا، جس میں 10 فوجی مارے گئے ، سینئر ریجنل پولیس اہلکار محمد اسماعیل کے مطابق حملے میں 4 فوجی زخمی اور6 لاپتہ بھی ہوئے ہیں ، ہلمند صوبے کی انتظامیہ کے ترجمان داوٴد احمدی نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آوروں کو اندر کے لوگوں کی مدد حاصل تھی،جس پرباغیوں نے اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.