تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 اگست 2012
وقت اشاعت: 4:12

داغستان خود کش حملے میں عالم دین سمیت 6 افراد ہلاک

جیو نیوز - ماسکو … روس کے شورش زدہ ریاست داغستان میں عالم دین کے گھرپرخودکش حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔سرکاری خبر رساں ادارے نے مقامی وزارتِ داخلہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق خطہ کے سرکردہ صوفی عالم دین سعید استائیف اور حملہ آور سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔خاتون خودکش حملہ آورکی جانب سے یہ حملہ سعید استائیف کے گھر پرکیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.