تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 اگست 2012
وقت اشاعت: 20:51

امریکا: ڈینورمیں2دھماکے،ایک شخص زخمی

جیو نیوز - ڈینور…امریکی ریاست کولوراڈوکے شہرڈینورمیں2دھماکے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔دوسرادھماکافائربریگیڈکے پہنچنے کے بعدہوا،امریکی میڈیا کے مطابق پہلا دھماکا فرنیکلن اسٹریٹ اوربروس رانڈوف ایونیوکے درمیان ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.