تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 9:46

افغانستان:وردک میں نیٹو کے فوجی اڈے پر خودکش حملہ،6افراد ہلاک

جیو نیوز - کابل…افغانستان میں نیٹو کے فوجی اڈے پر خود کش حملے میں 6 افغان شہری ہلاک ہوگئے، ہلاک شدگان میں4 شہری اور 2اانٹیلی جنس کے اہلکار شامل ہیں۔ایساف ترجمان کے مطابق دھماکے میں کوئی نیٹو اہلکار ہلاک یا زخمی نہیں ہوا، خود کش حملہ صوبہ وردک میں نیٹو کے فوجی ایڈے کے دروازے پر کیا گیا، صوبائی حکومتی ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہیکہ پیدل آنے والے خود کش حملہ آور کے ساتھ ایک ٹرک حملہ آور بھی تھا، دھماکے سے قریبی بازار تباہ ہوا، طالبان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.