تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 12:14

تہران: دہشتگردی پر عالمی برادری کی توجہ دلانے کیلئے نمائش کا اہتمام

جیو نیوز - تہران … ایران میں غیر وابستہ ممالک کا اجلاس ختم ہوگیا، اس موقع پر عالمی برادری کی توجہ دہشت گردی پر مرکوز کرنے کیلئے نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا۔ تہران میں لگائی گئی اس نمائش کا مقصد عالمی برادری کو بتاناتھا کہ ایران دہشت گرد نہیں، بلکہ خود اس سے متاثر ہے، نمائش میں دہشت گرد حملوں میں تباہ شدہ گاڑیوں کو رکھا گیا تھا۔ نمائش انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں ایران کے سائنسدانوں اور یونیورسٹی پروفیسرز کو ہلاک کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.