تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 16:28

چین کے پانڈا کی جوڑی 6 ستمبر کو سنگاپور روانہ ہوگی

جیو نیوز - بیجنگ … چین کے جائنٹ پانڈا کی جوڑی سنگاپور جانے کیلئے تیار ہے۔ چین کے جنوب مغربی صوبے سی چوان کے جائنٹ پانڈا کی جوڑی 6 ستمبر کو سنگاپور جائے گی۔ جائنٹ پانڈا کی جوڑی سنگاپور میں 10 سال تک قیام کرے گی۔ 5 سالہ نر پانڈا کائی کائی کاوزن اس وقت 111 کلو گرام ہے جبکہ مادہ پانڈا جیا جیا کی عمر ایک سال ہے ۔ سنگاپور انتظامیہ کے مطابق دونوں پانڈا کو ریور سفاری میں 1600 مربع میٹر پارک میں رکھا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.