تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 14:43

ایران میں بس حادثے میں19 افراد ہلاک ، 25 شدید زخمی

جیو نیوز - تہران… ایران کے شہر شیراز کے قریب بس حادثے میں19 افراد ہلاک اور25 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ شیراز سے50 کلومیٹر کے فاصلہ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں19 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ25 زخمی ہوگئے۔5 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.