تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 4:44

لیبیا: بن غازی میں مسلح افراد نے مریکی قونصلیٹ کو آگ لگادی

جیو نیوز - بن غازی. . . لیبیاکے شہر بن غازی میں مسلح افرادنے امریکی قونصلیٹ پر دھاواپر آگ لگادی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بن غازی میں مشتعل افراد نے امریکی قونصلیٹ کو آگ لگادی۔ مشتعل افراد اسلام کے خلاف مبینہ فلم پر احتجاج کررہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.