25 مارچ 2013
وقت اشاعت: 23:48
گوئٹے مالا میں زلزلہ،شدت6.2ریکارڈکی گئی،امریکی جیولوجیکل سروے
جیو نیوز - واشنگٹن....گوئٹے مالا میں شدید نوعیت کا زلزلے سے شدید نقصان کا خدشہ، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق گوئٹے مالا میں زلزلہ آیا جس کی نوعیت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 6.2 شدت کے زلزلے کے باعث شدید نقصان کا خدشہ ہے۔