تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 مارچ 2013
وقت اشاعت: 7:57

آسڑیلیا نے رواں سال افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان کر دیا

جیو نیوز - کینبرا…آسڑیلیا کا اس سال کے آخرتک افغانستان سے فوجی نکالنے کا اعلان ، جنوبی علاقے میں اہم فوجی اڈہ افغان فورسز کے حوالے کردیا جائے گا، آسڑیلوی دفاعی وزیر اسٹیفن اسمتھ کے مطابق افغان کمانڈرز اورآسٹریلیا ترین کوٹ میں کثیرالملکی اتحادی اڈہ اور اورزگان میں نیٹو کی ائیر بیس کو اس سال کے آخرتک بندکر دی جائے گی اور 2014 تک غیرملکی فوج افغانستان چھوڑ کر چلے جائیں گے، اگر منتقلی کا عمل مکمل نہ ہوسکا تو غیرملکی فوج کے افغانستان چھوڑنے کا امکان کھٹائی میں پڑسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.