تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 مارچ 2013
وقت اشاعت: 7:46

نیلسن منڈیلا ایک مرتبہ پھر اسپتال میں داخل

جیو نیوز - جوہانسبرگ …جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈیلاکو ایک مرتبہ اسپتال میں داخل ہو گئے ،ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق94 سالہ نیلسن منڈیلا کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہے جس کی وجہ سے منڈیلا کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.