تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 مارچ 2013
وقت اشاعت: 18:44

ریاست واشنگٹن میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 34مکانات تباہ

جیو نیوز - واشنگٹن …امریکی ریاست واشنگٹن میں زمین کھسک گئی۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 34مکانات تباہ ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ زمین کھسکنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے پہلے ہی شمالی علاقے سیاٹل کے مکانوں کوخالی کرالیا گیا تھا۔لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک بند ہو گئی۔ جس کے باعث کچھ افراد کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔لینڈ سلائیڈنگ سے چار سو سے پانچ سو میٹر علاقہ متاثر ہوا۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.