تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 مارچ 2013
وقت اشاعت: 0:35

سوئٹزرلینڈ میں خراب موسم اور دھند کے باعث50 گاڑیاں ٹکرا گئیں

جیو نیوز - جنیوا....سوئٹزرلینڈ میں خراب موسم اور کہر کے باعث حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے ہائی وے پر ایک ساتھ 50سے زائد گاڑیاں ٹکراگئیں، جس کے بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لوگوں کو گاڑیوں سے باہر نکالا،حادثے کے باعث ہائی وے پر ٹریفک 4گھنٹے سے زیادہ معطل رہا، خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی شخض زخمی یاہلاک نہیں ہوا۔ حادثہ خراب موسم اور دھند کے باعث پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.