تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:59

امریکا:دھندسے 95 گاڑیاں ٹکراگئیں، 3 افراد ہلاک

جیو نیوز - نیویارک…امریکا میں دھند کے باعث ہائی وے پر 95 گاڑیاں ٹکراگئیں۔حادثے میں 3 افراد ہلاک اور25 زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق ریاستوں ورجینیا اور شمالی کیرولینا کے سرحدی حصے میں ہائی وے پر17 مختلف حادثات ہوئے۔ جن میں 95 گاریاں ٹکرا نے سے 3 افراد ہلاک ہوئے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حادثے کے بعد جنوبی اور شمالی لینز بند کردی گئیں اور کئی گھنٹے بعد راستہ کھول دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.