تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 14:55

عراق : پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ، 7 افراد ہلاک، 11 زخمی

جیو نیوز - بغداد … عراق میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملے میں 7 افراد ہلاک 11 زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت بغداد سے 160 کلومیٹر دور شمالی شہر تکریت میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر دھماکا خیز مواد سے بھرے ٹرک سے حملہ کیا گیا، دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی اکثریت پولیس اہلکاروں کی ہے ۔ اپریل کی 20 تاریخ سے عراق کے 18 میں سے12 صوبوں میں صوبائی انتخابا ت ہو رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.