3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 23:8
امریکا پر جوہری حملے کی حتمی منظوری مل گئی: شمالی کوریافوج
جیو نیوز - پیانگ یانگ…شمالی کوریافوج کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکا پر جوہری حملے کی حتمی منظوری مل گئی ہے۔ پینٹاگون کے مطابق شمالی کوریا کی دھمکیوں کے بعد امریکا گوام میں میزائل نصب کرے گا۔