تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:18

چیچنیا میں زیر تعمیر 40 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - گروزنے…چیچنیا میں زیر تعمیر 40 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ 30 افراد بچ نکلنے میں کامیاب رہے ایمرجنسی حکام کے مطابق چیچن دارالحکومت گروزنے میں 40 منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔شعلے آسمان تک بلند ہوتے رہے ۔ایسے میں 30 افراد آگ سے بچنے میں کامیاب رہے۔ تاہم حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ عمارت کے برابر والی 27 منزلہ عمارت فرانسیسی اداکار جیراڈ کی ملکیت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.