تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:28

جدہ: زائرین کی بس حج ٹرمینل میں جا گھسی، 2 افراد ہلاک، 3زخمی

جیو نیوز - جدہ… جدہ میں زائرین کی بس حج ٹرمینل میں جا گھسی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایران سے ہے، زخمیوں کو ملک فہداسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.