تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:39

شہزادہ ہیر ی نے بچوں کی نیپی بدلنے کی تر بیت شروع کر دی

جیو نیوز - لندن …چند ما ہ بعد چا چا جی کے عہدے پرفا ئز ہونے والے پرنس ہیر ی نے ابھی سے بچوں کی نیپی بدلنے کی تر بیت حا صل کر ناشروع کر دی ہے۔یہ کا م انہیں چیرئٹی وزٹ کے دوران کر نا پڑا جہاں انہیں صرف ایک ہا تھ سے گڈے کی نیپی بدلنے کا چیلنچ دیا گیاجسے انہوں نے کچھ مشکلو ں کے بعد بالاخر پورا کر ہی دیا ۔ امید ہے کہ ان کی یہ صلا حتیں مستقبل میں ان کے بھا ئی اور بھا بھی کے کا م بھی آئیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.