تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
6 جون 2011
وقت اشاعت: 7:23

لاہور:سی این جی اسٹیشنز کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

اے آر وائی - لاہور: گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت لاہور کے سی این جی اسٹیشنز پر دوروزہ گیس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ سی این جی کی دوروزہ شیڈول لوڈشیڈنگ کے باعث لاہور کے تمام سی این جی اسٹیشنز پر ہفتے کی شام سے ہی سی این جی کی بندش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔



سی این جی اسٹیشنز پر سی این جی بھروانے والوں کا کہنا ہے کہ جو سی این جی اسٹیشنز گیس کی بندش مقررہ وقت سے پہلے شروع کردیتے ہیں ان کےخلاف سخت سے سخت کاروائی کی جانی چاہئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.