تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
10 جون 2011
وقت اشاعت: 11:41

چین کا تجارتی توازن مئی میں13ارب10کروڑ ڈالر سرپلس رہا

اے آر وائی - بیجنگ : چین کا تجارتی توازن مئی میں بھی تیرہ ارب دس کروڑ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق معاشی تجزیہ کاروں نے مئی کے لئے چین کا تجارتی توازن اٹھارہ ارب ساٹھ کروڑ ڈالر سرپلس ہونے کا تخمینہ لگایا تھا۔ تاہم یہ تیرہ ارب دس کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔ گذشتہ ماہ چین کی برآمدات میں انیس اعشاریہ چار فیصد اور درآمدات میں اٹھائیس اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.