تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 مئی 2011
وقت اشاعت: 9:6

جوس پی کر عارضہ دل سے محفوظ رہیئے، ماہرین صحت

کراچی : ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جوس دل کے عارضے سے محفوظ رکھتے ہیں۔ اب جوس پیئیں اور دل کی بیماروں سے محفوظ رہیں۔ماہرین صحت کی تجویز ہے کہ اپنی خوراک میں گرمیوں میں موسمی پھلوں کے جوس کا استعمال زیادہ کردیں ۔



جوسز براہ راست خون میں شامل ہوکر فوری طور پر جسم کو غذا فراہم کرتے ہیں۔جوس پینے سے خون کی گردش میں تیزی آتی ہے ۔ ماہرین صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ گاڑھا جوس نہ پئیں جتنا زیادہ جوس گاڑھا ہوتا ہے اتنا ہی خون میں حل ہونے میں مشکل پیش آتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.