تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 جون 2011
وقت اشاعت: 7:24

بھورے ہرن کا گورا بچہ۔ چین میں نایاب ترین سفید ہرن کی پیدائش

بھاگتے دوڑتے چوکڑیاں بھرتے ہرن ہر آنکھ کو بھاتے ہیں اور اگر سفید ہرن ہو تو کیا کہنے۔ قدرت کا کرشمہ کہے یا اتفاق بھورے ماں باپ کے ہاں گورے بچے کی پیدائش ہو گئی چین کے صوبے شیندونگ کے فارم ہاؤس میں سفید ہرن نے جنم لیا ہے ۔ سفید ہرن کو اسنو ڈئیر بھی کہا جاتا ہے جو ہرن کی نہایت نایاب نسل سمجھی جاتی ہے ۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.