تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:38

نیویارک میں سالانہ ٹیٹو کنونشن کا انعقاد

نیو یارک : نیویارک ٹیٹو کنونشن میں لوگوں نے اپنے جسموں پر نت نئے ڈیزائن کے ٹیٹو بنواکر داد حاصل کی۔ کسی کے بازو پر شیر دھاڑ رہا ہے تو کسی نے اپنی محبوبہ کا ٹیٹو سجارکھا ہے۔ کسی کو پھول اور پودوں سے لگاؤ ہے تو کوئی درختوں کی تصاویر اپنے جسم پر بنواتا نظر آتا ہے۔



اس تین روزہ ٹیٹو کنونشن میں شریک لوگوں نے ہر قسم کے نقش و نگار اپنے جسم پر بنوائے اور خوش نظر آئے۔ ٹیٹو کنونشن میں امریکہ کے علاوہ پچھہتر ممالک کے ٹیٹو بنانے والے شریک ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.