تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:40

چین:زیر تربیت صحت مند ننھے پانڈوں کا گروہ جھگڑالو بن گیا

بیجنگ: چین میں زیر تربیت صحت مند ننھے پانڈوں کا گروہ جھگڑالو بن گیا،اور انکی اٹھکھیلیوں میں اضافہ ہوگیا۔ ان پانڈوں کو خصوصی توجہ سے بانس اور سیب کی شاخیں کھلائی جارہی ہیں جس سے ان کا وزن تو بڑھا، مگر اٹھکھیلیوں میں بھی اضافہ ہوااور شرارتیں بھی بڑھ گئیں ،اب درختوں پر چڑھنا اترنا ان کا مشغلہ بن گیا ہے۔



ان کی دیکھ بھال کرنیوالوں کا کہنا ہے کہ جب یہ ڈیڑھ سال کے ہوجائیں گے تو ان کا ہم پر انحصآر ختم ہوجائیگا،اور بڑی عمر کا پانڈا روزانہ تقریباً تیس کلوگرام بانس کی شاخیں کھاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.