19 نومبر 2012
وقت اشاعت: 4:34
خاتون سمیت3خلانوردوں کی 127دن بعد زمین پر واپسی
روسی ساختہ خلائی جہاز کے ذریعے تین خلانورد ایک سوستائیس دن مدار میں رہنے کے بعد زمین پر اتر گئے ہیں۔ امریکا کی سنیتا ولیمز، یوری روس اور ہوشاید جاپان سے تعلق رکھتے ہیں۔
سنیتا ولیمز نے انٹرنیشنل اسپیس سینٹر پر ہی اپنے عہدے کی کمانڈ کیون فورڈ کے حوالے کردیں جن کا تعلق امریکا سے ہے اور ان کے ساتھ مزید 2 خلانوورد خلا میں روانہ ہوں گے جو زمین پر پندرہ دسمبر کو واپس آئیں گے۔
خلائی ادارے نے روسی خلائی اسٹیشن پر انحصار کرتے ہوئے اپنے خلائی جہاز روسی حکام کے حوالے کیے ہوئے ہیں جن کے امریکا کوچھ کروڑ ڈالر فراہم کیے جاتے ہیں۔