تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اگست 2015
وقت اشاعت: 8:36

امریکی شخص نے پانی کے دیوہیکل بلبلے بناکر سب کو حیران کر دیا

سان فرانسسکو.....پانی کے بلبلے تو دنیا بھر میں سب ہی بناکر انہیں ہوا میں اُڑاتے ہیں مگرامریکہ میں ایک ایسا با صلا حیت فنکار بھی موجود ہے جو100 فٹ تک بڑے دیوہیکل پانی کے بلبلے بنانے کی صلا حیت رکھتا ہے۔ اس شخص نےسان فرانسسکو کے ساحل پر کھڑے ہوکر 100فٹ تک بڑے پانی کے بلبلے بناکر سب کو حیران کر دیا۔ یہ شخص کافی عرصے سے اس پیشے سے وابستہ ہے اور دنیا بھر میں اپنی مہارت کا ثبو ت دیتے ہو ئے کئی فٹ تک بڑے بلبلے بنانے کا مظاہرہ پیش کر چکاہے جوکہ اپنی مثال آپ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.