تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:43

تتلیوں کے پروں پر آرٹ کے شاہکار تخلیق کرنے کا ماہر فنکار

لاس اینجلس .......اپنے فن کا مظاہرے کرکے داد کے طلبگار تو دنیا میں بے شمار ہیں، لیکن اصل فنکار وہی ہے جو کچھ ایسا کرے کہ سب کے ہوش اڑا دے۔امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے کرسٹیام نامی اس ماہر فنکار کو ہی دیکھ لیں جو کینوس کے بجائے تتلیوں کے پروں پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتا ہے۔یہ ماہر آرٹسٹ روایتی طریقوں سے ہٹ کرمصوری کے اپنے ہی اصول بناتا ہے اور ان میں کامیاب بھی رہتا ہے جس کا منہ بولتا ثبوت دنیا بھر میں اسکی مقبو لیت کی صورت میں سامنے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.