تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 اگست 2015
وقت اشاعت: 11:16

ہانگ کانگ:نیکلس 1کروڑ30لاکھ ڈالر میں فروخت

بنکاک ......ہانگ کانگ میں سرخ یاقوت جڑے ہیروں کے نیکلس نے ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوکر عالمی رکارڈ قائم کردیا ۔ ہانگ کانگ کے کرسٹی آکشن ہاؤس میں برما کے سرخ یاقوت سے جڑا ہیروں کا نیکلس ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا۔ نیکلس کے لیے نیلامی میں لگنے والی رقم دنیا بھر میں اب تک کے یاقوت جڑے ہیروں کے نیلامی کی سب سے بڑی رقم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.