تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اگست 2015
وقت اشاعت: 0:38

5 سالہ پاکستانی نژاد لیلیٰ گرینڈ فیشن ایونٹ میں حصہ لیں گی

لندن..........پانچ برس کی عمر میں بڑی بڑی ماڈلوں کو پیچھے چھوڑ جانےو الی پاکستانی نژاد لیلیٰ گرینڈ فیشن ایونٹ میں حصہ لیں گی۔ لندن میں مقیم پاکستانی نژاد لیلیٰ نائم پہلی بار ریمپ پر واک کریں گی اور وہ بھی پاکستانی ڈیزائنر کے لیے۔ گرینڈ فیشن ایونٹ کا انعقاد لندن کے علاقے چیلسی میں کیا جائے گا۔ 5 سالہ لیلیٰ نے اس سے قبل معروف بین الاقوامی برانڈ کے اشتہار میں ماڈلنگ کر کے خوب شہرت پائی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.