تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اگست 2015
وقت اشاعت: 10:38

بر طا نیہ میں25 ہزار کتّوں کی ایک ساتھ چہل قدمی

لندن .....بر طا نوی قصبے ساوتھ شیلڈ ز( South Shields )میں 25 ہزار کتوں نے ایک سا تھ چہل قدمی کر کے سالا نہ ایونٹ میں حصہ لیا ۔ سالانہ ایونٹ کھلے پر فضا ماحول میںمنعقد ہوا،جس میں تقریباٍ ہررنگ نسل اور قدو قامت کے کتے مو جو د تھے، جنھیں اس مو قع کی مناسبت سے مالکان جوب سجا سنوار کر اپنے ہمرہ لا ئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.