تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:48

3پہیوں والی سائیکل چلا کر کتا اسٹار ہی بن گیا

نیویارک........اکثر پالتو کتوں کو اپنے مالکان کے ساتھ کھیلتے تو آپ نے کئی بار دیکھا ہوگا، لیکن کیا کبھی کسی کتے کو مالک کی رہنمائی میں سائیکل کی سواری کے مزے لیتے دیکھا ہے؟۔ اس کتے کو3 پہیوں والی سائیکل کی سواری اتنی پسندہے کہ یہ روزانہ اپنے مالک کی رہنمائی میں گرے، پھسلے یا جسمانی توازن بگڑے بغیر گھنٹوں سفر کرتا اور اس انوکھی سواری سے لطف اندوز ہوتا ہے۔ اس کتے کی سائیکل چلانے کی ویڈیو آج کل انٹرنیٹ کی دنیا میں بے حد مقبولیت پا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.