تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:48

اسے کہتے ہیں بال بال بچنا۔۔۔۔

نیویارک.....کہتے ہیں کہ کوئی بھی کام کرتے ہوئے آنکھیں پوری طرح کھلی رکھنی چاہئیں اور معاملہ جب گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے کا ہو تو احتیاط اور بھی ضروری ہے۔ذرا ان صاحب کو ہی دیکھ لیں جو موٹر بائیک لے کر سڑک پر تو نکل پڑے اور اسے کنٹرول کرنا بھول گئے۔اپنی لا پرواہی کے سبب ایک گاڑی کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئے لیکن بعد میں اپنی بے وقوفی سے سبق لے کر توبہ تو ضرور کر لی ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.