تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:48

33ہزار فٹ کی بلندی پر اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ

پیرس......دنیا میں کئی ایسے منچلے موجود ہیں جو اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر عجیب و غریب کرتب کرتے دکھائی دیتے ہیں، ان نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی منچلوں میں کیا جاسکتا ہے۔فرانس سے تعلق رکھنے والے اسکائی ڈائیورنے ہوائی جہاز کے ذریعے 33ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگاکر شاندار کرتب کا مظاہرہ کیا۔سپر مین کی طرح اْڑان بھر کرفضا میں قلابازیاں کھانے کے بعد اس اسکائی ڈائیور نے پیراشوٹ کے ذریعے کامیاب لینڈنگ کی جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.