تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:48

نوجوان نے مشہور زمانہ ویڈیو گیم کو زندگی کا حصہ بنا ڈالا

نیویارک.....مشہور زمانہ ویڈیو گیم جی ٹی اے 5 نے ان دنوں دھوم مچا رکھی ہے اور ویڈیو گیمز کے دیوانوں میں جنون کی حد تک پسند کیا جا رہا ہے لیکن اس نوجوان سے تو ملئے جس نے گیم کو اپنی حقیقی زندگی کا حصہ ہی بنا ڈالا۔جی ہاں ان صاحب نے ویڈیو گیم میں نظر آنے والے کردار کا روپ دھارا ایسا شاندار عملی مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے بھی حیرت سے دنگ رہ گئے۔مار دھاڑ اور ایکشن پر مبنی یہ ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر مقبولیت حاصل کر رہی ہے جسے دیکھ کر اصلی گیم کا گمان ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.