تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اگست 2015
وقت اشاعت: 7:48

کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں تتلیوں کے پارک کا افتتاح

ہوانا......کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں تتلیوں کے پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔ ہوانا میں تتلیوں کو محفوظ کرنے کیلئے پہلا پارک بنایا گیا ہے۔ افتتاح کے دن بڑی تعداد میں لوگ آئے اور مختلف اقسام کی رنگ برنگی تتلیوں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ۔ پارک میں تتلیوں کی 7 اقسام کے ساتھ پودوں کی 30 اقسام بھی رکھی گئی ہیں ۔ اس پارک کے ذریعے معدوم ہوتے پودوں ،جانوروں دیگر حشرات کو محفوظ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.