تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اگست 2015
وقت اشاعت: 7:48

قسمت اچھی ہو تو سرپر آئی موت بھی ٹل جاتی ہے

لندن ...... قسمت اچھی ہو تو سر پہ آن کھڑی موت بھی ٹل جاتی ہے، برطانیہ میں اسٹنٹ کے دوران ایک ہوا باز کا پیراشوٹ نہ کھل سکا، ساتھی کی بروقت مدد نے جان بچائی۔برطانیہ میں اسٹنٹ کے دوران ایک ہوا باز کا پیراشوٹ نہ کھل سکا، ساتھی کی بروقت مدد نے ہوا باز کی زندگی بچالی۔برطانیہ میں وائٹ ہیون ایئر شو کے دوران ریڈ ڈیولز پیراشوٹ ٹیم کے اسٹنٹ کے دوران ایک ہوا باز اس وقت مشکل میں آیا جب اس کا پیرا شوٹ نہ کھل سکا، لیکن اس کے ساتھی نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے بروقت مدد کی اور اپنے ساتھی کو بحفاظت نیچے اتار لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.