تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 4:4

امریکا میں 107 سالہ قدیم پل دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیا

ہیرس برگ......امریکی ریاست پنسلوانیا میں 107 سالہ قدیم پل دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیا،دریا پر بنا پل گرانے کیلئے 72پاؤنڈز دھماکاخیز ماد استعمال کیا گیا ،دھماکا ہونے ہی چند لمحوں میں پل گر گیا اور فضا میں گرد کے بادل نظر آنے لگے،پل ناقابل استعمال ہونے کی وجہ سے 2009 میں آمدورفت کیلئے بند کر دیا گیا تھا،حکام کا کہنا ہے کہ پل کی جگہ دوسرا پل تعمیر کرنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.