تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 5:17

برطانیہ میں گرمی کی لہر، چڑیا گھر کے جانور بھی بلبلا اٹھے

لندن......برطانیہ میں جاری گرمی کی لہر میں چڑیا گھر کے جانوروں کی آئس کریم اور ٹھنڈے ٹھنڈے پانی سے تواضع کی گئی۔ برطانیہ میں نو سالوں کے سب سے گرم ترین دن نےانسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی پریشان کردیا۔ تپتی دھوپ سے چڑیا گھر کے جانوربلبلا اٹھے، انتظامیہ نے جانوروں کو گرمی سے بچانے کے لیے کچھ خاص انتظام کیا۔ آئس کریم اورمختلف کھانوں کو برف میں جما کر جانوروں کو کھانے کے لیے پیش کیا گیا،جبکہ کئی جانوروں کو ٹھنڈے پانی سے نہلایا بھی گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.