تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 13:16

ریہام خان آج کراچی میں گرمی سے متاثرہ افراد کی عیادت کریں گی

کراچی.......پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان آج ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچ رہی ہیں،پی ٹی آئی میڈیاکوآرڈینیٹرجمال صدیقی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان آج ایک روزہ دورے پر دوپہر ساڑھے 12 بجے کراچی پہنچیں گی، جس کے بعد گرمی سے متاثر افراد سے ملنے جناح اسپتال جائیں گی، جہاں گرمی کی شدت کے باعث داخل مریضوں سے ملاقاتیں کریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.