تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:53

نیویارک: ہاٹ ڈاگ کھانے کے مقابلے میں نوجوان کامیاب

نیویارک.........امریکی ریاست نیویارک میں ہاٹ ڈاگ کھانے کا مقابلہ 23سالہ نوجوان نے جیت لیا ہے۔ یہ مقابلہ امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ نیویارک کے علاقے بروکلین میں ہونے والے اس مقابلے میں23 سالہ میٹ اسٹونی نے 10منٹ میں 62ہاٹ ڈاگ چٹ کر کے گزشتہ 8سال کے چیمپین جوائے چیسٹ کو دھول چٹا دی۔ مقابلہ جیتنے کے بعد میٹ اسٹونی کو چمپین شپ کا بیلٹ بھی دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.